Hafiz Naeem ur Rehman - Jamaat-e-Islami Dharna Update - Exclusive Interview - Jirga - Saleem Safi

153,815
0
Published 2024-07-27
#jirga #saleemsafi #saleemsafianalysis #geonews
#hafiznaeemurrehman #jamateislamiprotest #islamabaddharna #islamabadprotest #JIprotest #protestupdate | 27th July 2024

Guests: Hafiz Naeem ur Rehman

Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.

Timings
Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

Watch More Videos Subscribe - youtube.com/geonews

All Comments (21)
  • حقیقی مسائل کو اجاگر کرنے پر جماعت اسلامی کا شکریہ
  • @umairmunir624
    کیا زبردست بندہ ہے یار کمال کردیا حافظ صاحب
  • اس وقت پاکستان کا سب سے بہترین اور بہادر رہنما قوم کی جان حافظ نعیم الرحمن ہیں
  • ہم جیو ٹی وی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام کی آواز اٹھانے میں مدد کی
  • @justinfoley22
    25 کروڑ مظلوموں کی واحد آواز انجنئیر حافظ نعیم الرحمٰن
  • حافظ صاحب زندہ باد۔۔واقعی اس وقت آپ عوام کی آواز ہیں۔۔۔
  • یہ مطالبات ہر ادمی کے ہیں ہر فرد کو اس ظلم کے خلاف نکلنا چاہئے
  • پوری قوم حافظ صاحب کے ساتھ کھڑی ہے۔عوام کے غمگسار ،دلوں کی آواز حافظ صاحب ہیں۔اللہ انھیں کامیاب کرے آمین ثمہ آمین پاکستان کے مسائل جلد حل ہوں۔
  • ایک بار جماعت اسلامی کو حکومت دے کر دیکھو پاکستان کیسے ٹھیک ہوتا ہے انتہا کے ایماندار لوگ ہیں
  • @myvlogs425
    انشاللہ ضرور کامیابی حاصل ھو گی
  • عوام کی آواز۔۔۔حافظ نعیم ان شاء اللہ۔۔۔پاکستان کے اگلے وزیراعظم۔ 🎉
  • حافظ نعیم الرحمن کی باتیں پاکستانی عوام کے دل کی اواز ہے اللہ پاکستان کو ایسے مخلص حکمران عطا فرمائے آمین
  • @UmaisSuleman
    سلام ہے حافظ نعیم الرحمن کو آپ نے اور جماعت اسلامی عوامی اشو پے آواز اٹھائی
  • بہت زبردست سب جماعتوں کو چاہیے حافظ صاحب کا ساتھ دیں وکیل بھی ساتھ دیں
  • صرف حافظ نعیم الرحمان اس قوم کو موجودہ صورت حال سے نکال سکتے ہیں
  • پاکستان کی واحد توانا آواز۔۔۔ حافظ نعیم الرحمن ❣️
  • حافظ نعیم وہ واحد سیاسی لیڈر ہے جو عوام کی بات کرتا ہے، باقی سارے لیڈران کرام تو کرسی چھن جانے یا کرسی پر براجمان دینے کی باتیں کرتے ہیں
  • حافظ صاحب پلیز کوئی ڈیل نہیں کرنا پوری قوم آپ کے ساتھ ھے ❤❤
  • اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو اللہ اپنے فرشتے آپ کی مدد کے لیئے نازل فرمائے اور پرخلوص طریقے سے کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے