Channel Thumbnail

MAHM TV

0 subscriptores
0 visualizaciones

Información sobre MAHM TV

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین۔ یا اللہ عزوجل ہم تیری رضا پر راضی ہو جائیں تو ہم سے راضی ہو جا آمین۔ مہر انوار حسین مظہری اور ہم سب کی طرف سے سب اسلامی دوستوں کو اسلام علیکم۔۔ ہمارے اس چینل بنانے کا مقصد آج کل کے دین و دنیا کے مسائل اور اسکا حل یعنی کہ مختلف قسم کے وظائف مجرب نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے ہلکے پھلکے مزاحیہ سنجیدہ اور اصلاحی تقریباً حقیقت پر مبنی خاکے وغیرہ بنانا ہے۔۔ اگر اچھے لگے تو اس چینل کو سبسکرائب لائک اور شیئر کریں۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔ اللہ حافظ۔

Canales Recomendados