Channel Thumbnail

Sania Shan daily vilog

0 subscribers
0 views

About Sania Shan daily vilog

اسلام و علیکم ❤️ میں ثانیہ نشان😍 رب کے بعد آپکی شکر گزار 😍 جنہوں نے میرے channel کو subscribe کیا.. اپنی کامیابی پر آپ سب کو یاد رکھوں گی.. اور میرا channel بنانے کا مقصد financial help ہے.. کیونکہ میں اپنا علاج کروانا چاہتی ہوں..😞 مجھے baby conceive کرنا اور اسے اچھا Life style دینا ہے.. موجودہ حالات اور income میں نہیں ہو پا رہا یہ سب... M. A پاس ہوں پر سسرال میں کوئی کام کرنے والا نہیں ساس بیمار ہیں اس لیے job نہیں کر سکتی.. Channel subscribe کریں اور میرا ساتھ دیں تا کہ میں عمرہ حج ادا کروں اللہ کی رضا سے آپ سب کے تعاون سے jzak Allah...

Recommended Channels